اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس کامعاملہ اب بھی سپریم کورٹ میں ہے۔ ملٹری کورٹس میں سویلین کاٹرائل غیرآئینی سمجھتےہیں،
9مئی اور26نومبرکےواقعات پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔
ہماراموقف وہی ہےجوسپریم کورٹ میں دےرکھاہے۔ ملٹری ٹرائل صرف ان لوگوں کاہوناچاہیےجوباوردی یاریٹائرڈہو۔
مزید پڑھیں :وزیر داخلہ نے خوشخبری سنادی،پاسپورٹ کے اجرا میں اب تاخیر ختم، بر وقت ملے گا