اہم خبریں

مقدمات میں کوئی صداقت نہیں،القادرٹرسٹ کیس میں عمران خان کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہوا، فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وکیل عمران خان فیصل چودھری ہمارے2مطالبات بڑےواضح ہیں۔ چاہتےہیں ہمارےاسیران کی فوری رہائی ممکن بنائی جائے۔ عمران خان سےمذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کرائی جائے۔
ہماری ڈیمانڈواضح ہےحکومت بھی ہمارے مطالبات جانتی ہے۔ راناثنااللہ کامذاکرات کےحوالےسےمثبت رجحان تھا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
القادرٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہوا۔ عمران خان پربنائےگئےکیسزمیں کوئی صداقت نہیں۔ عمران خان کوسزاہوگی یا نہیں یہ وقت بتائےگا۔
ن لیگ کابڑاطبقہ نہیں چاہتا کہ مذاکرات کامیاب ہوں۔
یہ سمجھتےہیں بانی اوراسٹیبلشمنٹ کےتعلقات بہترہوئے توحکومت ختم ہوجائیگی۔ اسٹیبلشمنٹ نےحکومت کاسارابوجھ اپنےکندھوں پراٹھارکھاہے۔
مزید پڑھیں :ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے واضح پیغام دے دیا،فری عمران خان

متعلقہ خبریں