اہم خبریں

گرینل کے مطابق عمران خان ٹرمپ کی طرح سیدھی بات کرتے ہیں، امریکا سے دباؤ تو ہے،فوادچودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فوادچودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ٹرمپ کیساتھ تعلقات بہت پرانے ہیں۔ رچرڈ گرینل واضح کہہ چکے ہیں کہ عمران خان ٹرمپ کی طرح ہیں۔
گرینل کے مطابق عمران خان ٹرمپ کی طرح سیدھی بات کرتے ہیں۔ دباؤ آسکتا ہے اسی لیے کہہ رہا ہوں کہ ہمیں اپنے مسائل خود حل کرنے ہیں۔ امریکا سے دباؤ تو ہے اس میں کوئی شک نہیں۔
امریکا سپر پاور ہے ایک ٹوئٹ پر کینیڈین حکومت ہل گئی تھی۔
ٹرمپ نے جرمن حکومت پر تنقید کی تو جرمن حکومت ہی گرگئی۔ ملٹری کورٹس سے متعلق جو عالمی دباؤ آرہا ہے وہ بھی دیکھنا ہے۔ دباؤ کیلئے ہوسکتا ہے آئی ایم ایف کی قسط میں تاخیر کردی جائے۔
مزید پڑھیں :آپریشن گولڈ سمتھ کے ریکروٹ عمران خان کی نجات کی مہم چلارہے ہیں،خواجہ آصف

متعلقہ خبریں