اہم خبریں

عمران خان پر کرپشن ،بغاوت و دیگر چارجز ہیں،امریکا کو ہماری خودمختاری کا احترام کرنا ہوگا،سینیٹر طلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سینیٹرطلال چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کا مؤقف واضح ہے کہ یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ پاکستان آزاد ریاست ہے۔ پاکستان میں قانون اپنا راستہ خود بناتا ہے۔
امریکا کو ہماری خودمختاری کا احترام کرنا ہوگا۔ بانی پی ٹی آئی پر الزامات باقی سیاستدانوں کی نسبت الگ ہے۔ عمران خان پر کرپشن ،بغاوت اور دیگر بہت سے چارجز ہیں۔

مزید پڑھیں :جب سیاستدان ضمیر فروخت کرنا چھوڑ دیں گے تو مسائل حل ہونا شروع ہوجا ئیں گے ،شاہد خاقان عباسی

متعلقہ خبریں