اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہدخاقان نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی باتیں پارلیمان کے اندرہونی چاہئیں۔ جوباتیں ہورہی ہیں کیا وہ عوام کیلئے یا پاکستان کیلئے ہیں؟ آج ہرپاکستانی پریشان ہے،ملک میں نفاق ہوگاتو بیرونی مداخلت ہوگی۔
ملک میں تین پارٹیاں اقتدار میں ہیں۔ حکومتیں عوام کے لیے کام نہیں کررہیں۔ جب سیاستدان ضمیر فروخت کرنا چھوڑ دیں گے تو مسائل حل ہونا شروع ہونگے۔
پہلے آئین میں ترمیم ہوا کرتی تھی۔
اب رات کے اندھیرے میں آئین کو ہی تبدیل کیا ۔ سکھر:ملک کے مسائل حل نہیں ہورہے،اقتداری لوگ اپنے لیے کام کررہی ہیں۔
مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاجنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان