اسلام آباد( اے بی این نیوز )عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ آج قائداعظم اور قائد ن لیگ نوازشریف کاجنم دن ہیں۔ ثقافتی تقریب کا انعقاد بڑی اہمیت کا حامل ہے۔
ثقافت کے فروغ کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ تھیٹر بند ہونے سے بہت سارے آرٹسٹوں کو نقصان ہوا۔ رونا،رلانا،مار دو،جلا دو،آگ لگا دو بہت آسان ہوتا ہے۔ لاہور:لوگوں کو ہنسانے کیلئے بہت کم وقت ملتا ہے۔
پنجاب ہرشعبے میں چھلانگیں مارتا ہوں نظر آئے گا۔ پنجاب میں سپورٹس کے حوالے بڑا کام ہورہا ہے۔
مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاجنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان