اہم خبریں

بھارت میں اقلیتوں پرظلم وجبرکےپہاڑ توڑےجارہےہیں،مشعال ملک

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )مشعال ملک نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنانے کیلئے جدوجہد کی۔ مسیحی برادری تمام شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہی ہے۔
تاجر برادری ملک کی ترقی میں اہم کردارادا کررہی ہے۔
ملک کی بہتری کیلئے ہمیں ملکر کردارادا کرنا ہوگا۔ بھارت میں اقلیتوں پرظلم وجبرکےپہاڑ توڑےجارہےہیں۔ لاکھوں قربانیوں کےبعد پاکستان معرض وجودمیں آیا۔

مزید پڑھیں :پاکستان میں لوگ 2وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں، حکمرانوں نے اپنی مراعات میں سو فیصد اضافہ کیا،حافظ نعیم الرحمان

متعلقہ خبریں