اہم خبریں

دنیا میں امن وخو شحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا ، وزیراعظم شہبا ز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) دنیا میں امن وخو شحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا ۔ کر سمس پر غزہ کے مظلوموں کو نہیں بھو لنا چا ہیے۔ فلسطین میں جنگ بندی اس وقت ضر وری ہے ۔ وزیراعظم شہبا ز شریف کا اسلام آ با د میں کر سمس تقریب سے خطاب ۔ کہا فلسطین میں آج قتل و غارت کا بازار گرم ہے۔ غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کو شہید کیاجاچکا ہے۔ مسیحی برادری فلسطین میں قتل وغارت کا بازار روکنے میں اپنا کرداراداکرے۔ مسیحی برادر ی کی خدمات ملک کیلئے بہت نمایاں ہیں۔ آج کا دن ہمیں سبق دیتا ہے کہ ہمیں بھائی چارے کو فروغ دینا ہے۔ ہمیں برداشت سے کام لینا ہوگا۔ ۔ سب ملکرعہد کریں کہ پاکستان کی ترقی میں اہم کردارادا کریں گے۔

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزبدھ ،25دسمبر 2024 آپ کا کیرئر،صحت، دن کیسا رہے گا ؟

متعلقہ خبریں