اہم خبریں

ای سی سی اجلاس، چینی کی برآمد پر غور،60 روز میں چینی کی برآمد کے لیٹر آف کریڈٹ کھلنے تک رقم وصول کی جائے گی

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر  )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ،ای سی سی نے چینی کی برآمد پر غور کیا، اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے تفصیلی غور و خوض کے بعد نئی شرائط کی منظوری دی گئی،صوبائی گنے کے کمشنرز نوٹیفکیشن کے جاری ہونے کے سات روز میں کوٹہ مختص کریں گے،برآمد کیلئے برامدی بینکوں کے ذرائع سے پیشگی وصول کی جائی گی،60 روز میں چینی کی برآمد کے لیٹر آف کریڈٹ کھلنے تک رقم وصول کی جائے گی،کوٹہ مختص ہونے کے بعد 45 روز میں کنسائمنٹ بھیجنی لازمی ہوگی۔

متعلقہ خبریں