اہم خبریں

مذاکرات سے متعلق معاملات محموداچکزئی کے علم میں ہیں،صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مذاکرات سے متعلق معاملات محموداچکزئی کے علم میں ہیں۔ بانی پی ٹی آئی خود بھی محمود اچکزئی سے ملاقات کرنا چاہتے تھے۔
ضرورت محسوس ہوئی تو محمود اچکزئی بھی آجائیں گے۔
محموداچکزئی بلوچستان میں پارٹی معاملات پر مصروف ہیں۔ اخترمینگل کی طبعیت ناساز ہے وہ مصروف ہیں۔ اخترمینگل کو بھی تمام معاملات سے آگاہ رکھا جارہا ہے۔ 9مئی پر فوجی عدالتوں کا فیصلہ حتمی نہیں،سپریم کورٹ کی ججمنٹ نہیں آئی۔

مزید پڑھیں :کر کٹر عبداللہ شفیق کا ون ڈے سیریز میں انوکھا ریکارڈ،دنیا کو کوئی بیٹسمین حاصل نہ کرسکا،نہ ہی خواہش کر ے گا،جا نئے انہونا ریکارڈ

متعلقہ خبریں