اہم خبریں

اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک رواں ہفتے متوقع، دیگر پارٹی سربراہوں کو اعتماد میں لیا جائے گا

پشاور ( اے بی این نیوز    ) وزیراعلیٰ ہائوس میں اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک رواں ہفتے متوقع، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کےپی کی جی ڈی اے رہنما پیر پگارا، ذوالفقار مرزا سے اسی ہفتے ملاقات کا امکان۔
جماعت اسلامی، جے یو آئی سمیت دیگر پارٹی سربراہوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ حکومت کے غیر جمہوری اقدامات کے خلاف اپوزیشن کو متحد کیا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی کا بیرسٹرسیف کو اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کا ٹاسک۔ بیرسٹر سیف کا اپوزیشن جماعتوں کے کئی ا ہم رہنمائوں سے ٹیلیفونک رابطہ۔
مزید پڑھیں :شیر افضل مروت نے پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز دیدی

متعلقہ خبریں