سرگودھا ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار تک ٹائم دیا ہے کوئی فیصلہ نہ ہوا تو سول نافرمانی کی تحریک چلائیں گے۔
ویسے بھی ہمیں احتجاج کرکر کے احتجاج کی عادت ہوگئی ہے۔ ہم جیل سے باہر آکر بھی جیل میں ہی ہیں ۔
مزید پڑھیں :نائجیریا،سکول میں میلے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق