اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرمملکت شزافاطمہ نےآئی ٹی کاپاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈکم ہونےکااعتراف کر لیا۔ مانناپڑےگاملک میں انٹرنیٹ کی سپیڈکم ہے۔ صورتحال بہتربنانےپرکام جاری ہے۔
5جی سپیکٹرم کی نیلامی اپریل میں ہوگی،4جی بہترکریں گے۔ سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں سےبات چیت آخری مراحل میں ہے۔ امیدہےڈیجیٹل نیشنل بل جلدباقاعدہ قانون بن جائےگا۔
مزید پڑھیں :مذاکرات کے لئے باضابطہ پی ٹی آئی نے کوئی درخواست نہیں کی،وزیر دفاع خواجہ آصف