اہم خبریں

اپوزیشن اتحاد کا بڑا فیصلہ،پی ٹی آئی کو سولو فلائٹ ختم کرنے کا مشورہ، پاکستان تحریک انصاف راضی

اسلام آباد (اے بی این نیوز  ) اپوزیشن اتحاد کا بڑا فیصلہ،پی ٹی آئی کو سولو فلائٹ ختم کرنے کا مشورہ،ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف احتجاج میں مشترکہ لائحہ عمل اپنایا جائے ،قائدین کا مشورہ۔
حکومت کے خلاف ایوان کے اندر اور باہر بھر پور احتجاج کیا جائے گا ، اجلاس کا فیصلہ۔ 26 نومبر کو ہوئی اموات پر بھی حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے گا،اجلاس میں فیصلہ۔ حکومت کیساتھ مذاکرات میں بھی اپوزیشن اتحاد کو شامل کیا جائےگا،اجلاس میں فیصلہ۔ پی ٹی آئی نے بھی اتحاد کو سولو فلائٹ نہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔

مزید پڑھیں :ایف آئی اے نے 24 نومبر کے احتجاج کی کوریج کرنے والے درجنوں صحافیوں اور وی لاگرز کے خلاف مقدمات درج کر لیے

متعلقہ خبریں