اہم خبریں

سانحہ9مئی اور26نومبرپرجوڈیشل انکوائری کامطالبہ کرتےہیں،صاحبزادہ حامدرضا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ فلورآف دی ہاؤس بات کرنےسےمذاکرات نہیں ہوتے۔ ماضی میں بھی مذاکرات میں حکومت نے سنجیدگی کامظاہرہ نہیں کیا۔
سانحہ9مئی اور26نومبرپرجوڈیشل انکوائری کامطالبہ کرتےہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ حکومت سنجیدگی کامظاہرہ کرےاورہمارےاسیران کورہاکرے۔ نائب وزیراعظم کاآج کابیان حکومتی بیانیےکی نفی کرتا ہے۔ حکومت کہتی تھی ڈی چوک میں گولی نہیں چلی۔ مذاکرات شروع ہوں گےتولاپتہ کارکنوں کی بھی بات کریں گے۔
گزشتہ روزخواجہ آصف کےالفاظ ان کاساتھ نہیں دےرہےتھے۔ داخلی سلامتی کی صورتحال درپیش آنےپرجنرل فیض حمیدسےرابطہ رہتاتھا۔ 9مئی سےپہلےاوربعدمیں بھی فیض حمیدسےرابطےمیں نہیں تھا۔
ادارےکااپناخوداحتسابی کاعمل ہےکسی کاعمل دخل نہیں۔ 9مئی کےحوالےسےمطالبہ کرتےہیں جوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔
مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں