اہم خبریں

کرکٹ شائقین کیلئے بہت بڑی خوشخبری،روایتی حریف کھیلنے کیلئے تیار،جانئے کون

دہلی (  اے بی این نیوز     ) بھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر راضی ہوگیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ۔ بی سی سی آئی فیوژن فارمولے کے تحت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر رضامند ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق
بھارتی بورڈ فیوژن فارمولا اپنے ایونٹس پر لاگو نہیں کرنا چاہتا۔
بی سی سی آئی راضی ہو گیا کہ آئی سی سی ایونٹ کے گروپ میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے۔ بی سی سی آئیکے موقف کے تحت اگر پاکستان سیمی فائنل یا فائنل میں پہنچے تو اسے بھارت میں کھیلنا ہو گا،
پاکستان بھارت میں آئی سی سی ایونٹس کا بائیکاٹ کریگا تو اسے قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مزید پڑھیں :وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے چیئرمین پرائم منسٹر انسپکشن کمیشن بریگیڈیئر(ر) مظفر علی رانجھا کی ملاقات

متعلقہ خبریں