اہم خبریں

ارشد شریف کیس،کینیاکیساتھ ایم ایل اے کا معاہدہ کل دستخط ہو جائے گا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں ارشد شریف کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے کینیا حکومت کیساتھ ایم ایل اے کا معائدہ تیار کرلیا ہے۔
کینیاکیساتھ ایم ایل اے کا معاہدہ کل دستخط ہو جائے گا۔رپورٹ داخل نہیں کر سکا۔عدالت نے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیکر سماعت ملتوی کردی۔ جسٹس امین الدین جان سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔

مزید پڑھیں :اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہل خانہ اور پارٹی راہنمائوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی، گفتگو میں کیوں بد نظمی ہو ئی،جانئے

متعلقہ خبریں