اہم خبریں

سب کے مینڈیٹ کا احترام کرنا ہوگا،مسائل کا حل صرف اور صرف سیاسی مذاکرات سے ہی ممکن ہے،فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جب تک ساتھ بیٹھ کربات نہیں کریں گے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ ہمیں اپنی ذمہ داری لینا ہوگی ،سب کے مینڈیٹ کا احترام کرنا ہوگا۔
مسائل کا حل صرف اور صرف سیاسی مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔
ایک دوسرے پر تنقید کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیں :اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت،عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

متعلقہ خبریں