اہم خبریں

عمران خان ترسیلات زرکوروکنےکی کوشش کرکےدیکھ لیں ناکام ہوں گے،خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )خواجہ آصف نے نکہا ہے کہ پی ٹی آئی نےکیاتحقیقات کرانی ہیں،سارےثبوت موجودہیں۔ پی ٹی آئی ،عدلیہ سےوہی سرپرستی چاہتی ہےجو9مئی کےبعدملی تھی۔
پی ٹی آئی کی عدالتی سرپرستی نہ ہوتی تواب تک9مئی کامعاملہ نمٹ چکاہوتا۔ بانی پی ٹی آئی ترسیلات زرکوروکنےکی کوشش کرکےدیکھ لیں وہ ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھیں :عمران خان نے حکومت کے خلاف گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے کی ہدایت کردی

متعلقہ خبریں