اہم خبریں

فیض حمیدشواہدکےبعدعمران خان کیخلاف بتائیں گےتوپھرسزابھی ملےگی،فیصل واوڈا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی پہلےبھی کال دی پھرخودہی بنی گالہ کےبل بھرےتھے۔ اب14دسمبرکی سول نافرمانی کی تاریخ دی گئی ہے۔
14دسمبرسےپہلےفیض حمیدسےمتعلق اہم خبرآنےوالی ہے۔
14دسمبرکی سول نافرمانی کی تاریخ دی گئی وجہ فیض حمیدکی خبرہے۔ وہ سمجھتےہیں14دسمبریااس کےبعدفیض حمیدکی خبرآنےوالی ہے۔ میں آپ کوبتارہاہوں14دسمبرسےپہلےہی فیض حمیدکی خبرآئےگی۔
وہ جوبھی سمجھیں فیض حمیدپر5،7دن میں فردجرم عائدہونےوالی ہے۔
طاقتورکےساتھ کٹہرےمیں انصاف ہوگاتواس سےمثبت پیغام جائےگا۔ فیض حمیدشواہدکےبعدبانی کیخلاف بتائیں گےتوپھرسزابھی ملےگی۔ بانی پی ٹی آئی کاملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوتاہےتوسرپرائزنہیں ہوں گا۔ میری سوچ ہےفیض حمیدکوکورٹ مارشل کےساتھ سزابھی ہوگی۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس 9 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا

متعلقہ خبریں