اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس 9 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کرےگا۔
جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن رضوی بینچ میں شامل۔ جسٹس مسرت ہلالی ، جسٹس نعیم افغان اور جسٹس شاہد بلال بھی بینچ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں :میری گاڑی کے اوپر سیدھی فائرنگ کی گئی،میں خان کے کہنے پر شہداء سے ملنے آئی ہوں،بشریٰ بی بی















