اہم خبریں

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ آئینی بینچ کمیٹی کرے گی،چیف جسٹس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کا معاملہ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ آئینی بینچ کمیٹی کرے گی۔ چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب جوڈیشل کمیشن اجلاس میں دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے درخواستوں پر سماعت فل کورٹ کےذریعے کرنے پر بات کی۔

مزید پڑھیں :کے پی حکومت یہاں لگی آگ کو بجھائے،اسلام آباد میں جا کرآگ نہ لگائے،فیصل کریم کنڈی

متعلقہ خبریں