اہم خبریں

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     ) چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم۔ ہائیکورٹس میں ججز کی نامزدگیوں کا معاملہ 21 دسمبر تک موخر۔
ملٹری کورٹس کیس کیلئے جسٹس شاہد بلال کو آئینی بینچ کا ممبر نامزد کر دیا گیا۔
جسٹس شاہد بلال کو کثرت رائے سے آئینی بینچ کا جج نامزد کیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے کچھ دیر تک باضابطہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں :سائبرجرائم پیشہ افراد کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے بڑھتے استعمال سے کاروباری اداروں کو شدید خطرات کا سامنا

متعلقہ خبریں