اہم خبریں

حکومت ملکی سلامتی کےساتھ کھیلنےکی کوشش کررہی ہے، اسکو عمران خان سے بات کرنا پڑے گی، محمدعلی درانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینئرسیاستدان محمدعلی درانی نے کہا ہے کہ حکومت ہرروزجمہوریت پردھبہ لگارہی ہے۔ حکومت ہرروزاپنےلیےبدنامی سمیٹ رہی ہے۔ ان لوگوں کی مقبولیت دن بدن کم ہورہی ہے۔ حکومت کےاقدامات کوکیا چیلنج کریں گے؟
حکومت ملکی سلامتی کےساتھ کھیلنےکی کوشش کررہی ہے۔ حکومت کولانےوالےخودتھک چکےہیں۔ سیاست میں رواداری کاخیال رکھناپڑتاہے۔ بانی پی ٹی آئی سےجومرضی کرلیں اسے جھکایانہیں جاسکتا۔ بانی پی ٹی آئی اوران کی جماعت بڑی قربانی دےرہی ہے۔
سب کوگرفتاربھی کرلیں پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم نہیں ہوسکتی۔ حکمران اس قابل نہیں رہے کہ عوام میں جاسکیں۔ حکومت سمجھتی ہے پارٹی پرپابندی لگاکرپی ٹی آئی کوختم کردیں گے۔ موجودہ حکمران فارم 47کےتحت اقدارمیں آئے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
حکومت کوبانی پی ٹی آئی سےبات کرنی پڑےگی۔ ملک میں سیاسی کشمکش کی وجہ سےعوام پریشان ہیں۔ حکومت ہرروزجمہوریت پردھبہ لگارہی ہے۔ حکومت ہرروزاپنےلیےبدنامی سمیٹ رہی ہے۔ ان لوگوں کی مقبولیت دن بدن کم ہورہی ہے۔
حکومت کےاقدامات کوکیا چیلنج کریں گے؟ حکومت ملکی سلامتی کےساتھ کھیلنےکی کوشش کررہی ہے۔ حکومت کولانےوالےخودتھک چکےہیں۔ سیاست میں رواداری کاخیال رکھناپڑتاہے۔
بانی پی ٹی آئی سےجومرضی کرلیں اسے جھکایانہیں جاسکتا۔
بانی پی ٹی آئی اوران کی جماعت بڑی قربانی دےرہی ہے۔ سب کوگرفتاربھی کرلیں پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم نہیں ہوسکتی۔ حکمران اس قابل نہیں رہے کہ عوام میں جاسکیں۔ حکومت سمجھتی ہے پارٹی پرپابندی لگاکرپی ٹی آئی کوختم کردیں گے۔
موجودہ حکمران فارم 47کےتحت اقدارمیں آئے۔ حکومت کوبانی پی ٹی آئی سےبات کرنی پڑےگی۔ ملک میں سیاسی کشمکش کی وجہ سےعوام پریشان ہیں۔

خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تحریک انتشارعوامی مسائل کے حل پربات نہیں کرناچاہتی۔ ان لوگوں کاسارادھیان بانی پی ٹی آئی کی رہائی پرہے۔ تحریک انصاف دیومالائی کہانیاں گڑھ رہی ہے۔
تحریک انتشارملک میں فسادکرنےکاکوئی موقع ہاتھ سےنہیں جانےدیتی۔ پی ٹی آئی جس چیزکادعویٰ کررہی ہے اس کاثبوت پیش کرے۔ پی ٹی آئی کی جانب ےپروپیگنڈاکیاگیاکنٹینرزسےگراکرکارکن کوشہیدکیاگیا۔ ان لوگوں کوچاہیے پولیس کوثبوت پیش کریں کہ ہمارےکارکن غائب ہیں۔
پی ٹی آئی والےثبوت اورلواحقین کےساتھ آکرایف آئی آرکریں۔ پولیس اہلکاروں کوکیلوں والےڈنڈےمارےگئے،تشددکیاگیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سےاسلام آبادمیں احتجاج کرناغیرآئینی تھا۔
پی ٹی آئی والوں نےاسلام آبادہائیکورٹ کےحکم پرعمل نہیں کیا۔

تیمورسلیم جھگڑا نے کہا کہ اڈیالہ جیل سےاپوزیشن لیڈرعمرایوب اورراجہ بشارت کوگرفتارکیاگیا۔ حکومت اتنی تلخیاں بڑھارہی ہےجس سےدوریاں پیداہوں گی،تیمورسلیم جھگڑا۔
ووٹ کوعزت دوکانعرہ لگانےوالوں نےجمہوریت کونقصان پہنچایا۔ مسلم لیگ(ن) والےہماری جماعت کودہشت گرد کہتی ہے۔ سچ یاجھوٹ ثابت کرناحکومت کاکام ہے۔
پشتونوں کےخلاف اسلام آباد میں جوہورہاہےوہ افسوسناک ہے۔
حکومت بتادےآخر وہ کرناکیاچاہتی ہے۔

مزید پڑھیں :فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، اسلام آباد میں پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف پروپیگنڈے پر تشویش کا اظہار

متعلقہ خبریں