اہم خبریں

چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کر دی

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کر دی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری۔
عمر ایوب کی جگہ بیرسٹر گوہر کو جوڈیشل کمیشن کا رکن بنایا گیا۔ بیرسٹر علی ظفر بھی جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے ۔ بیرسٹر علی ظفر کو شبلی فراز کی جگہ کمیشن کا رکن بنایا گیا۔

مزید پڑھیں :سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور کو بھیجا گیا توہین عدالت کا نوٹس واپس

متعلقہ خبریں