اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی زندگی کوخطرات ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کسی کےساتھ اورخلاف نہیں۔ حکومت اورپی ٹی آئی میں مقابلہ ہے۔
حکومت آئین کےتحت فوج بلاتی ہے۔
26نومبرکوبھیانک اورپاکستان کیخلاف کام ہوا۔ 26نومبرکےاحتجاج سےبانی پی ٹی آئی کومشکلات ہونگی۔ احتجاج کےدوران پی ٹی آئی کی پوری قیادت غائب رہی۔
سب کچھ کرکےبانی پی ٹی آئی کوتباہی کےدہانےپرپہنچادیاگیا۔
بانی پی ٹی آئی نےکل پارلیمنٹ میں جانےکامثبت پیغام دیا۔ توشہ خانہ کےفائدےبشریٰ بی بی کوملے۔ بشریٰ بی بی کےآنےکےبعدجلاؤگھیراؤشروع ہوا۔ بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔
مزید پڑھیں :حکومت نے فسطائیت کی تمام حدیں پارکردیں،شعیب شاہین