اہم خبریں

مری، گلیات میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اڑھ لی

گلگت بلتستان ( نیوز ڈیسک) مری ، گلیات کے پہاڑوں پر برفباری ، سیاحوں کیلئے بڑی خبرآگئی ،برفباری کے باعث بالائی علاقوں میں بلا کی ٹھنڈ،،پہاڑوں پر ہر سو سفیدی چھا گئی۔

گلگت بلتستان میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا، خنجراب بارڈر پر شدید برف باری کی وجہ سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔وادی چپورسن، گوجال، استور، منی مرگ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
وفاقی حکومت کا چینی سالٹ کی درآمد پر پابندی چیلنج کرنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں