اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ بات چیت تب ہوتی ہے جب حکومت کے لوگ سنجیدہ ہوں۔ حکومت مذاکرات کے معاملے میں سنجیدہ نہیں۔
لوگوں نے خوف کا بت توڑ کر احتجاج میں شرکت کی۔
بشریٰ بی بی نے گاڑی تبدیل کی ،میں نے نہیں۔ پچھلی بار مجھ پر 100سے زیادہ مقدمات درج ہوئے تھے۔ جمہوری حق سے عوام کو روکا نہیں جاسکتا۔