راولپنڈی ( اے بی این نیوز )اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی ۔ عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا ۔
عمران خان اور بشری ٰبی بی کے 342 کے بیان آج بھی ریکارڈ نہ ہو سکے ۔
وکلا صفائی کی جانب سے بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔
مزید پڑھیں :ہمارے لوگ مشکل صورتحال سے گزررہے ہیں،آئندہ کے لائحہ عمل کا عمران خان اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر