اہم خبریں

بشریٰ بی بی کی احتجاج میں شمولیت کاعمران خان کوعلم، نہیں تھا،علی محمدخان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )علی محمدخان نے کہا ہے کہ عمران خان نےکہاکہ اسلام آبادپہنچ کرجگہ کاتعین کیاجائے۔ عمران خان نےکہاجوبھی اعلان ہو وہ چیئرمین یاسیکرٹری جنرل کریں گے۔
عمران خان نےڈی چوک یاکشمیرہائی وےجانےکانہیں کہا۔
سندھ اورپنجاب میں الگ الگ احتجاج کی بانی نےمخالفت کی تھی۔ بشریٰ بی بی کی احتجاج میں شمولیت کابانی پی ٹی آئی کونہیں پتہ تھا۔

مزید پڑھیں :77سال گزرنے کے باوجود انسانی حقوق نہیں مل رہے ،مولانا فضل الرحمان

متعلقہ خبریں