اہم خبریں

خیبر پختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان،اسلام آباد مارچ میں ہلاکتوں پر انکوائری ہونے چاہیے،کے پی اسمبلی

پشاور (اے بی این نیوز)سپیکربابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس۔ اجلاس میں اسلام آباد مارچ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بحث کی گئی۔ خیبر پختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان۔ وزیرقانون خیبرپختونخوا نے کہا کہ اسلام آباد مارچ میں ہلاکتوں پر انکوائری ہونے چاہیے،
پرامن احتجاج کے دوران ریاستی بربریت اور ظلم کیا گیا۔اسلام آباد مارچ میں ہلاکتوں پر انکوائری ہونے چاہیے۔ پرامن احتجاج کے دوران ریاستی بربریت اور ظلم کیا گیا۔ آئین ہمیں آزادی رائے کا حق دیتا ہے۔
24 نومبر کو پی ٹی آئی کے کارکن اپنے حق کے لئے پرامن نکلے۔ بشریٰ بی بی اپنے خاوند کی آزادی کے لئے نکلی ان کے قتل کی کوشش کی گئی۔ پرامن احتجاج کے دوران ریاستی بربریت اور ظلم کیا گیا۔
خیبر پختونخوا میں تین روزہ سوگ کا اعلان ۔
اسلام آباد مارچ میں ہلاکتوں پر انکوائری ہونے چاہیے۔ پرامن احتجاج کے دوران ریاستی بربریت اور ظلم کیا گیا ۔

مزید پڑھیں :نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کو گرفتارکر نے کیلئے کے پی وزیراعلیٰ ہائوس پہنچ گئی

متعلقہ خبریں