اہم خبریں

اٹک خورد پل سےپشاور روڈاور کٹی پہاڑی کودوبارہ بلاک کرد یا گیا

اٹک (  اے بی این نیوز    ) پولیس نےدوبارہ روڈ بلاک کرناشروع کردیے۔ خیبرپختونخوا سے پنجاب آنےوالے3 مقامات بلاک خورد پل سےپشاور روڈکو کنٹینرز لگاکربلاک کرد یا
موٹروے ایم ون کٹی پہاڑی کوبھی دوبارہ بلاک کردیاگیاایبٹ آباد روڈ کوجھاری کس کےمقام سےبلاک کردیاگیا

مزید پڑ ھیں : عمران خان سنگجانی میں دھرنے پرآمادہ تھے،بشریٰ بی بی نے جگہ کی تبدیلی کے حوالے سے انکار کردیا،بیرسٹرسیف

متعلقہ خبریں