لاہور (نیوزڈیسک) حکومتی غلط حکمت عملی اور ملک میں لاک ڈاون،راستوں کی بندش کے باعث ملک کے بیشتر شہروں میں غذائی اجناس کی دستیابی میں 50 فیصد قلت پیدا ہو گئی ۔
سبزی، انڈے، پولٹری، سبزی ، پھل فروٹ ، آٹے کی سپلائی 50 فیصد کم ہوگئی ، ذرائع کے مطابق پاکستانی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ، دوسری جانب اشاء خردونوش کی قلت کے باعث لوگ پریشانی کا شکار، سکول بندش کے باعث طلباء وطالبات تعلیمی انحطاط کا شکار ہوچکے ہیں
پی ٹی آئی احتجاج ،پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا