اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان 24نومبرکی کال واپس نہیں لےرہے۔ 24تاریخ کوہرحال میں پاکستان کوآزادی کیلئےنکلناہے۔ عمران خان نےکہاہے24تاریخ کوپاکستانیوں کوآزادی کیلئےنکلناہے۔
عمران خان 24نومبرکی کال پرڈٹ گئےہیں۔ 24نومبرکوباہرنکل کےایک نئی تاریخ رقم کریں۔
مزید پڑھیں :بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے،عمران خان