اہم خبریں

22سے 25 نومبر تک تعلیمی سرگرمیاں ، ٹرانسپورٹ معطل، امتحانات روک دیئے جائیں گے، ،تفصیلات جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )راولپنڈی اور اسلام آباد کی موجودہ صورتحال اور سڑکوں کی بندش کا معاملہ ۔ جمعہ 22 سے سوموار 25 نومبر 2024 کو قائد اعظم یونیورسٹی ٹرانسپورٹ معطل رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جبکہ تمام تعلیمی سرگرمیاں، امتحانات ان دنوں میں روک دیا جائے گا۔

سڑکوں کے دوبارہ کھلنے کے بعد دیگر تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ کوئی بھی امتحان دوبارہ شروع ہو جائے گا۔ امتحانات دوبارہ شروع کرنے کے لیے کم از کم تین دن کا وقت دیا جائے گا۔ ادھر دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کا معاملہ ۔

مظاہرین نے نمٹنے کے لیے افسران و اہلکار کی تیاریاں بھی جاری ۔ کون اہلکار کتنا فٹ ہے؟ کس کو کیا ڈیوٹی دینی ہے؟ افسران نے پولیس لائنز میں میدان سجا لیا۔ پولیس لائنز میں تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کی ڈور۔

27تھانوں کے ایس ایچ اوز کی ڈور میں تھانہ گولڑہ کے ایس ایچ او پہلی پوزیشن پر رہے۔ ڈی آئی جی آپریشن علی رضا نے ایس ایچ او تھانہ گولڑہ شاہ نواز ڈوگر کو انعام بھی دیا ۔ ڈی آئی جی علی رضا نے شاہ نواز ڈوگر کو20ہزار کیا انعام دیا ۔ دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے ایس ایچ اوز کو بھی کیش انعام دیا گیا۔

مزید پڑھیں  :مذاکرات میں مزید پیشرفت کے بعد 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا،عمران خان نے بات چیت کیلئے اور وقت مانگ لیا

متعلقہ خبریں