اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سویلینز کے فوجی ٹرائل سے متعلق مقدمات کے حوالے سے آئینی بینچ کمیٹی کا بڑا فیصلہ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کو کیس کی سماعت والے بینچ سے الگ کردی گئیں۔
جسٹس عائشہ ملک سویلنز کے فوجی ٹرائل سے متعلق مقدمے کا فیصلہ دینے والے بینچ میں شامل تھیں۔ سویلینز کے فوجی ٹرائل سے متعلق کیس کا فیصلہ 7کنی بینچ کی جانب سے دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں :توشہ خانہ ٹو کیس، ضمانت منظور ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو رہا کرنے کا حکم