لاہور( نیوز ڈیسک ) پنجاب بھر میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والوں کی تفصیلات تیار کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو فھرست فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔
کمشنر ز اور ڈپٹی کمشنرز کو تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو 20 نومبر تک تمام تفصیلات فراہم کرنے کا پابند بنایا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ جس نے قبضہ کیا ہو اسکی تفصیلات فراہم کی جائیں۔
مزید پڑھیں: قلات،دہشگردوں کا سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 7جوان شہید،15 زخمی