لندن (اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہاحتجاج اوراشتعال انگیزی پی ٹی آئی کاوتیرہ بن چکاہے۔ قانون ہاتھ میں لینےوالوں سےآہنی ہاتھوں سےنمٹاجائےگا،مریم نواز کی میڈیاسےگفتگو
تحریک انصاف کاکام ہی احتجاج کرناہے۔ غلط کام کریں گےتوگرفتاری ہوسکتی ہے۔ خواجہ آصف کودھمکیاں دیےجانےپرافسوس ہی کیاجاسکتاہے۔