اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنجی دورےپرجنیواگئیں۔ پتہ لگاناچاہیے مریم نوازکےدورےکامقصدکیاتھا؟
عوام کےٹیکس کےپیسےکاحساب ہوناچاہیے۔
آزاد ی اور جمہوریت کیلئے جدوجہد جاری رہےگی ۔ دورہ روس کےدوران فوج اورحکومت ایک پیج پرتھے۔
مزید پڑھیں :ایون فیلڈ کے باہر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے،شدید نعرے بازی