لندن ( اے بی این نیوز )ایون فیلڈ کے باہر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔
شدید نعرے بازی کے بعد پولیس کی بھاری نفری ایون فیلڈ کے باہر پہنچ گئی ۔
نوازشریف اور مریم نواز نے مقامی ہوٹل میں پارٹی ورکرز سے ملاقات کرنی ہے۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی جاتی رہی جب حلات زیادی بغڑنے کے قریب پہنچ گئے تو ایون فیلڈ کے باہر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں :عمران خان اپنی ذات کی نہیں ملک کیلئے بات کرتےہیں انہوں نے اپنی رہائی کی کوئی بات نہیں کی،فیصل چودھری