اہم خبریں

پرامن احتجاج کی آڑ میں شرپسندی پھیلانے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے،عظمیٰ بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آ ئی کی سیاسی پیدائش دھرنے اور جلسوں کی شرط پر ہوئی ۔ فتنے اور اسکی جماعت کو احتجاج۔ کے خواب آرہے ہیں۔ تحریک انصاف کی سیاست سڑک چھاپ سیاست سے بھی بدتر ہوچکی ۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان۔ کہا ۔

سیاسی لوگ سیاسی جدوجہد کرتے سیاست کی آڑ میں فیڈریشن پر چڑھائی کے خواب نہیں دیکھتے۔ پرامن احتجاج کی آڑ میں شرپسندی پھیلانے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔ جو قانون توڑے گا ۔ شہریوں میں خوف ہراس پھیلائے گا اس سے سختی سے نمٹا جائے گا

مزید پڑھیں :سموگ ہے کیا یہ کب اور کیسے شروع ہو ئی،اس سے بچنے کی تدابیر کیا ہیں ،جانئے تحقیقاتی رپورٹ میں

متعلقہ خبریں