اہم خبریں

بختاور بھٹوزرداری کی 33ویں سالگرہ ،بلاول بھٹو دبئی پہنچ گئے

کراچی ( نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اپنی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کے بڑی ہمشیرہ بختاور بھٹوزرداری کی 33ویں سالگرہ میں شرکت کے لیے کراچی سے دبئی پہنچ گئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے امارات ایئرلائن کی پرواز ای کے 603 سے دبئی کا سفر کیا۔پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر دبئی گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں