اہم خبریں

اسرائیل نے مشرق وسطیٰ میں امن ،سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے حالات ابتر ہوچکے ہیں۔
اسرائیل نے مشرق وسطیٰ میں امن ،سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اسرائیل سے جنگی جرائم پرجواب لیا جائے۔ پاکستان اسرائیل مظالم کی مذمت کرتا ہے۔ فلسطین کاز کیلئے عرب لیگ اور اوآئی سی کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ بین الاقوامی برادری غزہ میں نسل کشی بند کرائے۔
غزہ کیلئے بین الاقوامی امداد کی فراہمی کو بھی محدود کیا گیا۔ اسرائیل عالمی قوانین کی کھلے عام خلاف ورزیاں کر رہاہے۔ بین الاقوامی برادری غزہ میں نسل کشی بند کرائے۔ غزہ کیلئے بین الاقوامی امداد کی فراہمی کو بھی محدود کیا گیا۔
مشرق وسطیٰ کے حالات ابتر ہو چکے ہیں۔ اسرائیل عالمی قوانین کی کھلے عام خلاف ورزیاں کر رہاہے۔ اسرائیل ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کر چکا ہے۔ اسرائیلی قابض فوج فلسطینیوں پر ظلم کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں :دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا دائرہ کاربڑھانے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں