اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کی اجلاس میں شر کت ۔ اجلاس میں ججز کیخلاف دائر شکایات کا جائزہ لیا گیا۔
جس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل ہو گی ۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کی سربراہی چیف جسٹس یحیی آفریدی کریں گے ۔ اجلاس میں جسٹس منصورعلی شاہ۔ جسٹس منیب اختر۔
جسٹس امین الدین خان۔ جسٹس جمال خان مندوخیل شریک ہوں گے۔ 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کے بعد یہ دوسرا اجلاس ہوگا۔
مزید پڑھیں :راولپنڈی ،پیر ودھائی سے 5 سالہ بچی اغوا، نامعلوم شخض کی وڈیو سامنے آگئی