اہم خبریں

امریکی صدارتی الیکشن مہم پر 16 ارب ڈالر خرچ ہوئے، عالمی رپورٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکہ میں اخراجات کا بڑا حصہ 10 ارب 50 کروڑ ڈالر اشتہارات پر خرچ کئے گئے۔امریکی صدارتی انتخاب کی دھوم پوری دنیا میںرہی جو مہنگا ترین رہا ۔ امیدواروں نے انتخابی مہم پر 16 ارب ڈالر خرچ کرڈالے۔

امریکی میڈیا کے مطابق گذشتہ انتخابی مہم کے دوران 15 ارب ایک کروڑ ڈالر خرچ کئے گئے ۔کملا ہیرس نے ایک ارب ڈالراور ٹرمپ نے 382 ملین ڈالر اکٹھے کئے۔اضافی 694 ملین ڈالر متعلقہ کمیٹیوں سے وصول کئے گئے۔اخراجات کا بڑا حصہ 10 ارب 50 کروڑ ڈالر اشتہارات پر خرچ کئے گئے۔
گلگت بلتستان ، چترال اور بالائی علاقوں میں بارش ، برفباری کا امکان

متعلقہ خبریں