اہم خبریں

قومی اسمبلی کےاجلاس کا7نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کےاجلاس کا7نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس اسمبلی میں پیش ہوگا۔
اجلاس میں 2 توجہ دلاؤ نوٹس بھی پیش کیے جائیں گے۔
عالیہ کامران پی آئی اے کے طیاروں سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گی۔ رکن اسمبلی سحر کامران بھی ایک توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گی۔

مزید پڑھیں :پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی،سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب

متعلقہ خبریں