اہم خبریں

کراچی میں گیس نایاب ، مختلف علاقوں میں فراہمی بند،شہری سخت کرب کا شکار

کراچی ( اے بی این نیوز   )کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی بند۔ سرجانی ٹاؤن،منگھوپیر،اورنگی ٹاؤن،بلدیہ ٹاؤن میں گیس بند ہے۔گلشن معمار،سائٹ،سپرہائی وے،نارتھ کراچی ،صدر میں بھی گیس معطل ہے۔
سرجانی میں گیس لیکیج کے باعث بیشتر علاقوں کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ گیس بحران کے باعث شہریوں اور ہوٹل کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ایس ایس جی سی عملہ لیکیج کا مسئلہ حل کررہا ہے۔

مزید پڑھیں :امریکی صدارتی انتخابات میں 2 دن باقی رہ گئے، ووٹوں کی تعداد7کروڑ سے تجاوز کر گئی

متعلقہ خبریں