اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دہشت گردی پرقابوپانےکیلئےاہم قانون سازی کافیصلہ۔ انسداددہشت گردی ایکٹ میں ترمیم کابل پیش کردیاگیا۔ بل کے مطابق
آرمڈفورسزکودہشت گردوں کی گرفتاری کااختیارہوگا۔
دہشت گردی میں ملوث فرد3ماہ تحویل میں رکھاجائےگا۔ تحقیقات کیلئےاعلیٰ سطح کی جےآئی ٹی بنائی جائےگی۔ ترمیم ایکٹ منظوری سے2سال تک نافذالعمل تصورہوگا۔