اہم خبریں

پی ٹی آئی میں بڑی تبدیلیاں ؟ عمران خان نے تمام امکانات مسترد کر دیئے

اسلام آباد(    اے بی این نیوز        )عمران خان نے بشریٰ بی بی کی رہائی پر ڈیل کا تاثر دینے والوں کے بیانیے کو سختی سے مسترد کر دیا،ذرائع کے مطابق میری بیوی نے 9 مہینے بے گناہ جیل کاٹی ہے اس پر کوئی کیس نہیں تھا۔

اگر ڈیل کرنی ہوتی تو میں بہت پہلے کر لیتا اپنی بیوی کو جیل میں نا رہنے دیتا ۔ عمران خان نے فلحال پارٹی میں کسی بڑی تبدیلی کا ارادہ ملتوی کر دیا ۔
جو جس عہدے پر فائز ہے اسے وہیں رہنے دیں۔

عہدے تبدیل کرنے کا بانی پی ٹی آئی کی نظر میں کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ پہلے بھی تبدیلیاں کی کوئی خاص نتائج حاصل نا ہو سکے۔ عمران خان ٹیم کی کمزوریوں کے بارے میں جاننے کے باوجود اس وقت تبدیل کے حامی نہیں۔

مزید پڑھیں :پاکستان میں انٹرنیٹ مکمل طور پر بحال کردیا گیا، پی ٹی اے کا دعویٰ

متعلقہ خبریں