راولپنڈی (نیوزڈیسک)گلگت سے راولپنڈی آنے والی کوسٹر ہزارہ موٹروے پر حادثے کا شکار، 2 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو افراد شدید زخمی موٹروے پولیس کی بروقت امدادی کاروائیوں کی وجہ سے کئی قیمتی جانے بچا لی گئیں،
ایس پی ہزارہ موٹروے سجاد بھٹی نے ہسپتال میں زخمیوں کی مدد اور رہنمائی کے لیے بھی موٹروے پولیس کے افسران تعینات کر دئیے۔سکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکاربس داریل موڑ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ہے۔
حادثے میں 2 افراد کے جاں بحق 21 زخمی ہونے کی اابتدائی طلاعات۔ مشہ بروم بس نمبر BLN 9495 میں 23 افراد سوار تھے، موٹروے پولیس کی بروقت امدادی کاروائیوں کی وجہ سے کئی قیمتی جانے بچا لی گئیں۔
اطلاعات کے مطابق کوسٹر نمبر LES7053 جو گلگت سے راولپنڈی آرہی تھی آج صبح مانسہرہ کے قریب ہزارہ موٹروے پر حادثے کا شکار ہو گئی۔گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹی ہو گئی۔۔
لاہور میں تیزاب گردی ، نوجوان کا چہرہ جھلس گیا ، پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے سے گریزاں